بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویزفورس اور حساس ادارے نے کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیاگیا۔ آ ر پی جی سیون کے 181راکٹ اور172فیوز اور دیگر اسلحہ شامل ہے۔آپریشن ردالفساد کے تحت لیویز اہلکاروں نے سوراف نالہ کے علاقے میں کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر آپریشن کیا تاہم گرفتاریوں سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔

Shopping Revolution

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *