fbpx
خبریں
  • سعودی عرب کی ریکوڈک میں سرمایہ کاری کرے گا  ←  بلوم برگ نے بھی سعودی عرب کی ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کی تصدیق کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی کمپنی نے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دیا ہے ، ریکوڈک اینڈ گولڈ مائن میں کم از کم ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے
  • انڈیا : حجاب کرنیوالی خواتین کا ریسٹورنٹ میں داخلہ بند  ←  نئی دہلی کے معروف ریسٹورنٹ میں باحجاب خواتین کاداخلہ بند کردیاگیا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے دوران باحجاب خواتین کوداخل نہیں ہونے دیاگیا۔ مسلم خواتین نے بتایا کہ ہم چار کولیگز ہمیشہ برقع پہن کر دفتر آتی ہیں اور
  • یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی  ←  سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔ تفصیلات کےمطابق یاسمین راشد کو سخت سکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا، سابق وزیر صحت کا میڈیکل ایمرجنسی میں معائنہ کیا گیا، : یاسمین راشد کا پلمونولوجی اور میڈسن کے ڈاکٹرز نے چیک اپ کیا ، ڈاکٹرز
  • نمازاور روزےکی پابندی کرتی ہوں:اداکارہ نورا فتیحی  ←  بالی ووڈاداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ روزےکی اہمیت سےواقف ہوں اس لئے نمازاورروزےکی پابندہوں۔ حال ہی میں اداکارہ وماڈل نورا فتیحی نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی،جہاں پراداکارہ سےمختلف سوال وجواب کئےگئے۔اپنی گفتگوکےدوران اداکارہ نےانکشاف کیاکہ اُنہوں نے مصروف شیڈول کے باوجود بھی ماہِ رمضان کے پورے روزے رکھے۔
  • ایران سے جنگ نہیں چاہتے: امریکی وزیر جنگ  ←  امریکی محکمۂ جنگ (دفاع) کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ جنگ ​​نہیں چاہتے تاہم ہم اسرائیل کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں ہمہ گیر جنگ کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔ امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے مطابق وزیر جنگ لوئیڈ آسٹن نے گزشتہ روز صیہونی حکومت
  • یوکرین جنگ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کی تردید  ←  برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف دو سالہ جنگ میں اب تک روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی بی سی رشیا، آزاد
  • بلوچستان میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، گوادر زیرِ آب  ←  مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے باعث گوادر سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ گوادر کے کئی علاقے ڈوب گئے اور پانی گھروں کے اندر بھی داخل ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے کے جاری الرٹ کے مطابق صوبے کے ندی نالوں میں طغیانی
  • دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت کا مقابلہ،جس میں خوبصورتی اور سوشل میڈیا ئی شہرت کی بنیاد پر فاتح کا فیصلہ کیا گیا  ←  ہولا کی رپورٹ کے مطابق ماڈلز اور انفلوئنسرز اب ‘مس اے آئی’ میں حصہ لے سکتے ہیں جو خواتین کے لیے دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت کا مقابلہ ہے۔ مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے امیدواروں کو ان کی شکل، شائستگی، آن لائن موجودگی اور اثر و رسوخ کی بنیاد
  • آسٹریلیا: 500 سے زائد گھوڑے پراسرار طور پر ہلاک  ←  خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے دیہی علاقے واگا واگا سے 500 سے زائد مردہ گھوڑوں کی دریافت کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور پولیس نے ماحولیاتی تحفظ اور صحت کے حکام کی مدد سے وسیع پیمانے پر
  • دبئی کو مصنوعی بارش لے ڈوبی  ←  ایک دن سے بھی کم وقت میں علاقے میں ہونے والی شدید بارش کے بعد، دبئی شہر تقریبا ًمکمل طور پر ٹھپ ہو گیا ہے۔ زیر زمین پارکنگ میں سیلاب کی وجہ سے اسکول وں کو بند کردیا گیا ہے اور عملے کے ارکان کو گھر سے کام کرنے کے لئے