تلاش کے نتائج برائے ” نجمہ

نجمہ۔۔قمر سبزواری/افسانہ

نجمہ پلاسٹک کی کرسی اور تپائی صحن میں بچھائے سہ پہر کی جاتی دھوپ میں اپنی کمر سینکتی،شام کی ترکاری کے لئے سبزی کاٹنے میں مصروف تھی۔ یہ راولپنڈی کے ایک مضافاتی علاقے میں واقع چھوٹی سی آبادی کے بیچوں←  مزید پڑھیے

پاکستانی پارلیمانی سیاست اور شیڈول کاسٹ ہندو/اعظم معراج

3اپریل 2024 قیام پاکستان سے ہی ہندؤ شیڈول جاتی (کاسٹ) سےتعلق رکھنے والے خواتین و حضرات پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں متحرک رہے ہیں بلکہ جوگںندرا ناتھ منڈل قیام پاکستان سے پہلے ہی قائد اعظم کے ساتھ مل کر بنگال←  مزید پڑھیے

بر صغیر کی تاریخ میں پہلی بار بھارت میں ایک بھی مسلمان وزیر نہیں

برصغیر کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کی سب سے بڑی اقلیت یعنی مسلم کمیونٹی کا، مرکز سمیت 15 ریاستوں کی حکومت میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہوگا۔ ان میں آسام، گجرات اور تلنگانہ جیسی بڑی ریاستیں بھی شامل←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین / تسنیم، سلک مارکیٹ اور سپر پاور چین(قسط20) -سلمیٰ اعوان

ریشم مارکیٹ بھی ابھی چلنا تھا۔شام ڈھلنے لگی تھی ۔اس وقت ہم سب ریتانRitan پارک میں سیر اور کافی سے لطف اندوز ہورہے تھے۔تسنیم بھی ہمارے ساتھ تھی جو شاپنگ کی بڑی ماہر سمجھی جاتی ہے۔بلکہ اگر یہ کہوں کہ←  مزید پڑھیے

پرانی فلمیں ،پُرانے اداکار(1)۔۔ناصر خان ناصر

پرانی فلمیں، پرانے اداکار،اداکارائیں، ہمیں بهی ان کا ہوکا ہے، پوتهیاں بہ نوک زبان۔  اسی فیس بک پہ جب جب کوئی  صاحب کسی پرانی فلم یا گیت کا ذکر چهڑتے ہیں، ہمارے ہاتهوں میں کهجلی ہونے لگتی ہے۔ ہاں صاحب!←  مزید پڑھیے

مخنّث۔۔ خنساء سعید

زوبیہ بڑی کم گو ،خاموش طبع سی بچی تھی۔وہ ہر وقت ڈری سہمی رہتی اُس کا کوئی دوست نہیں تھا سوائے حسن کے ،حسن کی بھی زوبیہ کے علاوہ کسی سے دوستی نہیں تھی وہ اکھٹے سکول جاتے اور ایک←  مزید پڑھیے

الحاد کی تاریک راہوں سے پلٹنے کی وجہ سے ماری جانے والی فائزہ ممتاز کی سچی کہانی۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

فائزہ ممتاز (نام تبدیل شدہ ہے) نے صوم و صلوۃ کے پابند ایک خاندان میں آنکھ کھولی تھی جس کی تربیت ایک مکمل مشرقی ماحول میں ہوئی۔ میٹرک کے امتحان کے بعد وہ کالج جانے لگی۔ کالج میں اُس کی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(ستائیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ایک محتاط اندازے کے مطابق کراچی میں تقریباً بیس لاکھ ماہی گیر آباد ہیں۔ ان کا روزگار سمندر کے گہرے پانیوں سے پکڑی جانے والی سمندری مخلوق (مچھلی، جھینگے، کیکڑے وغیرہ) سے وابستہ ہے۔ یاد رہے کہ یہ سب ماہی←  مزید پڑھیے