خوش فہمیاں اور غلط فہمیاں۔۔۔جواد بشیر/اختصاریہ

ہم نے جراثیموں کو تو نہیں دیکھا،لیکن سیف گارڈ اور اس جیسے دوسرے صابن کا استعمال عام ہوگیا۔

آج سے کچھ سال پہلے ڈینگی نہیں تھا۔۔لیکن جب اس بیماری کا سیلاب لایا گیا،اُس کے بعد مچھر مار ادویات کی فروخت آسمان کو چھونے لگی۔

آج کی بات جلد ختم ہو جائے گی۔۔۔

نقطہ یہ ہے کہ جس چیز پہ ہمیں یقین ہوجائے،اور یقین دِلا دیا جائے،اُسے فائدے کے لیے استعمال کرنا بہت آسان ہے۔۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اگر آپ کسی خوش فہمی کا شکار ہیں،لیکن اس سے آپ کو فائدہ ہورہا ہے تو خوش فہمی میں رہیے،اور کسی غلط فہمی سے بھی ایسا ہورہا ہے تو بھی بہتر ہے،آپ ذہین ہیں،آپ خوبصورت ہیں،وغیرہ وغیرہ۔۔۔کیونکہ میرا ہمیشہ سے ماننا ہے کہ کچھ غلط فہمیاں اور خوش فہمیاں پال کر اُن پر یقین رکھنا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

Facebook Comments

جواد بشیر
تحریر بارے اپنی رائے سے کمنٹ میں آگاہ کیجیے!

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply