آج تمہارا جنم دن ہے
خوشیوں سے بھرپور دن
اور میں بیلےکی کلیاں
اور موتیے کے پھولوں میں
ان گنت چاہت کےرنگ پرو کر
تمہیں تحفہ بھیج رہی ہوں
میں ہر سال ایسا کرتی ہوں
اس یقین کے ساتھ کہ
اس بار میرے اندیشے درست ثابت ہوں گے
اور تم میری بے پناہ چاہت کے رنگ

اک دن پہچان ہی لو گے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں