سو لفظوں کی کہانی:ہاکی ہمارا قومی کھیل۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج وزیراعظم ملک کا نام روشن کرنے والوں کے اعزاز میں عشائیہ دے رہے تھے۔
کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آئے تو میں نے آگے بڑھ کر سلام کیا اور
آٹو گراف کے لیے کاپی آگے بڑھا دی۔

کچھ لمحات کے توقف کے بعد پاکستان کے بڑے ڈرامہ سٹار کی انٹری ہوئی تو میں نے کہا آپ کے ساتھ تصویر لینا چاہتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

کچھ دیر بعد چند نامعلوم افراد عمارت کی طرف بڑھتے ہوئے نظر آئے۔
وہاں کوئی بھی شخص انہیں جانتا نہیں تھا۔۔۔مکمل جانچ پڑتال کے بعد معلوم ہوا یہ ہاکی کے کھلاڑی ہیں
تو انہیں اندر جانے دیا گیا۔

Facebook Comments

عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply