ذاتی قربانی

گود میں بچے کو اٹھائے، اسکی زندگی بچانے کیلیے رستے کی بھیک مانگتے ہوئے ماں باپ شاید بھول گئے تھے کہ قادری کا انتقام، عمران کی للکار، اور نواز حکومت کاتحفظ، ایک غریب بچے کی زندگی سے اہم ہے۔ “قومی مقاصد” کیلیے ذاتی قربانیاں دینی ہی پڑتی ہیں۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply