• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

تفصیلات کے مطابق، جمعے کو وزیر داخلہ اعجاز شاہ ساڑھے9 بجے سیکرٹریٹ کے آر بلاک میں اپنے دفتر پہنچے،جہاں انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

وزیرداخلہ اعجاز شاہ سےوفاقی سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان نے ملاقات  کی،جس میں اسپیشل سیکرٹری داخلہ میاں وحید الدین اورسینئر افسران شامل  ہیں، سیکرٹری داخلہ کی جانب سے وزارت کے اہم امور پر بریفنگ  گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی تھی اور وزیراعظم نے وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply