چین کی حکومت نے چینی زبان سکھانے کے لیے سکالر شپ کا اعلان کیا تو کراچی سے 61 طلبا اور 8 طالبات کو بغیر کسی اشتہار کے میرٹ کی بجائے سیاسی بنیادوں پر منتخب کر کے روانہ کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ ہم چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں اور سی پیک منصوبے پر تیزی کے ساتھ عملدرآمد جاری ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں