• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • حکومت کاغربت مٹاؤپروگرام’’احساس کفالت “کاآج سے آغاز

حکومت کاغربت مٹاؤپروگرام’’احساس کفالت “کاآج سے آغاز

اسلام آباد:حکومت کا غربت مٹاؤ پروگرام’’احساس کفالت “آج سے شروع ہورہا ہے، وزیراعظم عمران خان افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق،وزیراعظم غربت مٹاؤ پروگرام  احساس اور کفالت کا باقاعدہ آغاز آج سے  کیا جائے گا۔

کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،جس کا وزیراعظم  عمران خان افتتاح کریں گے۔

پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 120 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے، بیواؤں ،یتیموں ، بزرگوں ،معذوروں اور خواجہ سراؤں کو خصوصی پیکجز دیئے جائیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

وزیراعظم عمران خان ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے قرضہ اسکیم کا اعلان بھی کریں گے ، جس کے تحت نوجوانوں کو ایک لاکھ روپے سے زائد قرضہ دیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply