• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایم ایم عالم کی صلاحیت ایئرفورس کی تاریخ میں بے مثال ہے،دفترخارجہ

ایم ایم عالم کی صلاحیت ایئرفورس کی تاریخ میں بے مثال ہے،دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ ایم ایم عالم کی صلاحیت ایئرفورس کی تاریخ میں بے مثال ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ڈاکٹرمحمد فیصل نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم اپنے ہیرو ایم ایم عالم کی چھٹی برسی آج منا رہی ہے

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایم ایم عالم نے 1965ء کی جنگ میں ایک منٹ میں دشمن کے 5 طیارے گرائے، ایم ایم عالم اپنا سیبر86 جیٹ طیارہ اڑا رہے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا کہ ایم ایم عالم کی صلاحیت ایئرفورس کی تاریخ میں بے مثال ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply