اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغرخان کیس ڈی لسٹ کردیا،رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق،اصغرخان کیس کی سماعت 19 مارچ (کل)کوہونا تھی ،سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس جاری کردہ لسٹ سے نکال دیا۔
رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اورتمام فریقین کوبھی سماعت منسوخی کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں