• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پی ٹی آئی رہنماء عبدالعلیم خان کا جسمانی ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی رہنماء عبدالعلیم خان کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور: احتساب عدالت  لاہور نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف  کے رہنماء عبدالعلیم خان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

جمعرات کو لاہور  کی احتساب عدالت میں پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

عدالت نے عبدالعلیم خان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 9 روزہ ریمانڈ پر  نیب کے حوالے کردیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply