لورائی:بلوچستان کے علاقے لورائی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل(ڈی آئی جی)آفس میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ، منگل کو لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس آفس میں پہلا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 افراد کے زخمی ہوئے ،جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اس کے کچھ دیر بعد دوسرا اور تیسرا دھماکا بھی سنا گیا جبکہ ڈی آئی جی آفس کے احاطے سے فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں