امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنیوالوں میں فائرنگ کرنیوالے کے والدین بھی شامل ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پولیس کے مطابق حملہ آور نے پہلے فائرنگ کرکے 3 پڑوسیوں کو قتل کیا اور پھر اپنے والدین پر فائرنگ کرکے انہیں بھی قتل کردیا، بعدازاں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس کی جانب حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply