دو مختصر نظمیں ۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

پہلا بوسہ!

اس کو برسوں بیت گئے ہیں
لیکن پھر بھی
اس کے پہلے بوسے کی شیرینی اب تک
اس کی یاد دلاتی ہے
اس کے خواب دکھاتی ہے

پیار!

Advertisements
julia rana solicitors london

ہونٹ پر انکار ہے اور آنکھ میں اقرار ہے
پیار کے اظہار کا یہ مرحلہ خالد سہیلؔ
کس قدر آسان ہے اور کس قدر دشوار ہے

Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست 2 تبصرے برائے تحریر ”دو مختصر نظمیں ۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

  1. پہلا بوسہ !
    ڈاکٹر صاحب آپ کی یہ نظم مجھے بہت پسند آئی ہے
    اس نظم میں مجھے ایک ماہرِ نفسیات کے ایک شاعر نظر آیا ہے
    بہت خوب ! ڈھیر ساری داد پیش کرتا ہوں

Leave a Reply to فیصل فارانی Cancel reply