• صفحہ اول
  • /
  • نگارشات
  • /
  • اپنی بیٹی (سانحہ ساہیوال پہ مختصر ترین افسانہ)۔۔۔۔۔سید شاہد عباس

اپنی بیٹی (سانحہ ساہیوال پہ مختصر ترین افسانہ)۔۔۔۔۔سید شاہد عباس

سنا، راہگزر میں بے گناہوں کا خون کر دیا گیا۔۔۔

مشورہ دیا، صبر کرو، انتظار کرو۔۔۔

ڈھلتی شام گھر پہنچا ۔۔۔ بیٹی کو گلے سے لگانا چاہا۔۔۔۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اور بس صبر ٹوٹ گیا۔

Facebook Comments

سید شاہد عباس
مکتب صحافت کی پہلی سیڑھی پہ قدم رکھنے کی کوشش ہے۔ "الف" کو پڑھ پایا نہیں" ی" پہ نظر ہے۔ www.facebook.com/100lafz www.twitter.com/ssakmashadi

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply