اردو ہے جس کا نام۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

شہر میں ایک بڑی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

“اردو کو بچانا ہے، نئی نسل کو سمجھانا ہے”۔۔موضوع تھا۔ جس میں بولنے کے لیے ملک بھر سےمشہور لوگوں کو دعوت دی گئی تھی، تاکہ نوجوان نسل میں اردو کو کیسے ترویج دیا جائے، یہ انہیں سمجھایا  جائے۔۔

بتایا گیا اپنی زبان بولنے میں کسی طرح کی عار محسوس نہیں کرنی چاہیے۔

بہت سے مہذبِ شہری بھی  اس تقریب میں مدعو تھے۔

ہال نوجوان نسل سے بھڑا پڑا تھا۔بہت سے لوگوں کو ساری تقریروں میں سے کچھ ہی باتیں سمجھ آئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

کیونکہ ساری تقریریں انگریزی زبان میں تھیں۔

Facebook Comments

عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست ایک تبصرہ برائے تحریر ”اردو ہے جس کا نام۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

Leave a Reply to Rubina Faisal Cancel reply