بھارت: گائے کیلئے مسلمان کی جان لے لی گئی

نام نہاد سیکولر بھارت میں گائے مسلمان کی جان سے زیادہ قیمتی ہے، اس کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا، انتہا پسند ہندووں نے گائے چوری کے الزام میں بوڑھے مسلمان کو قتل کر کے بھارت کے چہرے پر ایک بار پھر کالک مل دی۔

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت  کا دعویدار بھارت جہاں ۔ گائے مسلمان کی جان سے زیادہ قیمتی ہے۔

tripako tours pakistan

انتہا پسند ہندوؤں نےایک بار پھر۔ اپنے ہی  دیش کے چہرے پر کالک پوتھ دی، ریاست بہار میں55 سالہ بوڑھے آدمی قبول میاں۔ کی جان لے لی۔

تین سو زائد سے زائد جنونی ہندووں نے قبول میاں کے گھر محض گائے چوری کے الزام پر دھاوا بولا۔ اور بیچ سڑک پر مار مار کر مار ہی ڈالا۔

روح جسم سے جدا ہوگئی۔ لوگ قریب کھڑے دیکھتے رہے واقعے کو اب تک چار روز ہوگئے۔ لیکن پولیس نے ایک درندے کو بھی گرفتار نہیں کیا۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *