• صفحہ اول
  • /
  • نگارشات
  • /
  • سال 2018 کے سوشل میڈیا میں پذیرائی پانے والے واقعات۔۔۔۔۔۔۔علی خان

سال 2018 کے سوشل میڈیا میں پذیرائی پانے والے واقعات۔۔۔۔۔۔۔علی خان

ویسے تو سال 2018 کل 365 دن پر محیط تھا لیکن ان میں کچھ دن صدیوں کی طویل مسافت معلوم ہوئے۔ سوچا کیوں نہ سال 2018 کے چند واقعات جن کو پاکستان میں سوشل میڈیا پر پزیرائی ملی کو ایک جگہ یکجا کیا جائے ۔ ان میں کچھ تو ایسے ہیں جنہیں ہر سال ہی موضوع بحث رہنا ہوتا ہے اور کچھ نئے ہیں ۔

Advertisements
julia rana solicitors
  • ہیپی نیو ائیر کہنے سے آپ کافر
  • یکم محرم کی مبارک  دینے سے آپ فلاں گروہ میں شامل
  • ۱۲ ربیع الاول کی مبارک یا منانے سے آپ فلاں گروہ میں شامل
  • ویلینٹائِن ڈے کی قباحتیں اور اخلاقی کہانیاں
  • انتخابات میں دھاندھلی اور فوجی مداخلت
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا شمالی کوریا کا دورہ
  • عمران خان کا مزار پر سجدہ
  • عید الاضحی پر قربانی اور ان پیسوں سے غریب کی بچی کی شادی
  • عمران خان کا مدینہ میں ننگے پاوں گھومنا
  • نوازشریف کا بیٹی اور داماد کے ساتھ جیل جانا
  • اہلیہ نوازشریف کا انتقال
  • نوازشریف کا بیٹی اور داماد کے ساتھ جیل سے عارضی رہائی پانا
  • قائد اعظم نے پاکستان بنا کر مسلمانوں کو دو ملکوں میں تقسیم کر دیا گیا
  • حکومت پاکستان کا چین سے بھیک
  • ملک میں بے متعدد جعلی بنک اکاونٹس کا انکشاف اور ہوشربا رقوم کی ترسیل
  • حکومت پاکستان کا سعودیہ سے بھیک
  • حکومت پاکستان کا  امارات سے بھیک
  • ڈونلڈ ٹرمپ کو عمران خان کا جواب
  • آسیہ مسیح کی رہائی اور ملک سے فرار
  • خادم رضوی اینڈ کمپنی کا احتجاج
  • بلیک فرائیڈے سیل کا بائیکاٹ
  • خادم رضوی کا سرکاری مہمان سے قیدی کا سفر
  • نوازشریف کا پھر سے جیل جانا
  • کیا قائداعظم واقعی 25 دسمبر کو پیدا ہوئے تھے
  • قادیانیوں کا بائیکاٹ ۔۔۔ ویسے پاکستان میں تو یہ ہر وقت ہی ہوتا ہے ۔۔۔ بس نہیں ہوتا تو یہود و نصاریٰ کا نہیں ہوتا
  • میری کرسمس کہنے سے دائرہ اسلام سے خارج ہونا

آپ بھی ان میں اضافہ کر سکتے ہیں تاکہ 2019 کی فہرست زیادہ بہتر طریقے سے مرتب کی جاسکے

Facebook Comments

Ali Khan
ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار ۔۔ حستجو جو کرے وہ چھوئے آسمان

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply