انتہا پسند۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

شہر میں ایک بڑی تقریب کا اعلان کیا گیا جس میں سارے نامی گرامی لبرلزکو بلایا گیا۔
جس میں پاکستان کا مطلب کیا ہونا چاہیے۔۔  اور    کھل کر پاکستان کی نظریاتی اکائی کے خلاف بولا گیا۔

میں نے کھڑے ہوکر پوچھا !اس میں دوسرے بازو کی   نمائندگی  کرنے کے لیے تو کسی کو بھی نہیں بلایا گیا۔۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اب تک دوطرفہ مکالمہ کی بنیاد پر اس کا حل نہیں تلاش کیا گیا، آپ کو نہیں لگتا آپ اس طرح نوجوان نسل کے دماغ خراب کررہے  غلط روایت ڈال رہے ہیں؟۔
مجھے انتہا پسند کہہ کر ایونٹ سے نکال دیا گیا۔۔۔۔!

Facebook Comments

عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply