• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • رہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کیخلاف کارروائی عارضی طور پر معطل

رہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کیخلاف کارروائی عارضی طور پر معطل

کراچی:  رہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں  کیخلاف کارروائی کا معاملہ عارضی طور پر روک دیا گیا۔ ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی علی مہدی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کیخلاف کارروائی کی پالیسی بنانے اور تعلیمی سال مکمل ہونے کے بعد کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ رہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کو ابھی نہیں توڑا جارہا، نجی تعلیمی اداروں کے مالکان اور طلبا پریشان نہ ہوں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply