لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی ہداہت پراحکامات جاری کردیے گئے، دفعہ 144 کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوسں پر پابندی عائد ہوگی، ایک مقام پر 5 افراد سے زائد لوگ اکھٹے نہیں ہوسکیں گے جب کہ اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی اورلاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی پاسداری یقینی بنائی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply