لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر انتخاب آج ہوگا، جس کیلئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی پہنچے۔ جہاں ان کی اسمبلی کی سیکیورٹی سے تلخ کلامی ہوئی۔حمزاہ شہباز اپنے اسٹاف کو روکنے پر اسمبلی سیکورٹی پر برہم ہوگئے۔
اپوزیشن لیڈر نے سیکورٹی اسٹاف کی سرزنش کرتے ہوئے کہا صرف اسپیکر کے احکامات نہ مانیں باقی رولز بھی فالو کریں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں