یہ مذہب نہیں سیدھا سادہ بغاوت کا معاملہ ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دھرنے کے نام پر املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کردیا۔فواد چوہدری نے کہا یہ مذہب نہیں سیدھا سادہ بغاوت کا معاملہ ہے اور بغاوت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ ریاست اس رویے کو معاف کرے گی۔ دھرنا شرپسندوں کو ریاست بھولے گی نہیں، احتجاج میں فوج، عدلیہ اور حکومت کو نشانہ بنایا گیا، ریاست اسے نظرانداز نہیں کرے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply