جامعہ کراچی میں آج امتحانات ہونگے یا نہیں؟

کراچی: ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کئی تعلیمی ادارے تذبذب کا شکار ہیں، جس کے باعث نجی تعلیمی ادارے سیکیورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے آج بند ہیں

دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں بھی کئی سرکاری تعلیمی ادارے جزوی طور پر کھلے ہیں۔

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کی جانب سے جاری اعلامیے میں طلبہ کو بیغام دیا گیا ہے کہ آج ہونے والے امتحانات معمول کے مطابق ہونگے۔

Advertisements
julia rana solicitors

جس میں ایم ایڈ اوربی ایڈ کا پرچہ دوپہردوبجےشروع ہوگا، ناظم امتحانات نے طلبہ کو  امتحان میں اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply