سو لفظ: نیند

میں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا، چوری، کرپشن نہیں کی!
میرے باپ کی کبھی اتنی آمدن نہیں رہی کہ وہ میرے لئے کوئی جائیداد بناتا!
نہ میری آمدن فی الوقت اتنی ہے!
میری تنخواہ اتنی ہے کہ سفید پوشی سے دو وقت کی روٹی اپنے بیوی بچوں کو کھلا رہا ہوں!
دفتر اور گھر کے درمیان گھن چکر بنا رہتا ہوں۔
اتنا وقت نہیں ملتا کہ کچھ اور غیر نصابی کام کیا جائے۔
تھکاوٹ سے رات کو نیند اور صبح تازہ دم جاگ آجاتی ہے۔
لیکن جو سچے ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ان کی نیند کیوں اڑی ہوئی ہے؟

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk

ذیشان محمود
طالب علم اور ایک عام قاری

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply