اسکول بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی

اردن: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارن میں سیلابی ریلے سے گزرنے والی اسکول بس حادثے کا شکا ر ہوئیتفصیلات کے مطابق حادثے میں 18افراد جاں بحق، جن میں 37 طلبا اوراساتذہ سمیت 45 افراد سوارتھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply