• صفحہ اول
  • /
  • نگارشات
  • /
  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 6500 کلو ناقص گوشت اور 1000 کلو چربی برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 6500 کلو ناقص گوشت اور 1000 کلو چربی برآمد

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص گوشت کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، جس میں 6500 کلو ناقص گوشت اور 1000 کلو چربی برآمد کی گئی ہے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی  کے مطابق کارروائی میں جانوروں کی باقیات سے بنا 800 لیٹر تیل  بھی برآمد کیا گیا ہے۔ جبکہ بکر منڈی میں 6 غیر قانونی مذبح خانے بھی سیل کئے گئے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ غیرقانونی ذبح خانوں میں بیمار جانوروں کا گوشت تیار کیا جاتا تھا، گوشت گندے فریزرز میں اسٹور کیا جا رہا تھا اور جعلی مہریں لگا کرفروخت کیا جاتا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply