دانش کنیریا نے میچ فکسنگ کا اعتراف کرلیا

میچ فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کا شکار سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا نے کرپشن میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔الجزیرہ ٹی وی کو انٹریو میں کہاایسکس کے ساتھی ویسٹ فیلڈ کوفکسرانوبھٹ سے ملوایا تھا۔انٹرویو میں دانش کنیریا نے اپنے کیے پر شرمندگی کا اظہار کیا۔کرکٹ ماہرین کہتے ہیں اگر پہلے اعتراف کرلیتےتو آج جگ ہنسائی سے بچ جاتے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply