• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چین کی جوابی کارروائی،امریکا کی 60ارب ڈالر کی مصنوعات پر ٹیکس عائد

چین کی جوابی کارروائی،امریکا کی 60ارب ڈالر کی مصنوعات پر ٹیکس عائد

بیجنگ:چین نے امریکی ٹیکس پر جوابی کارروائی کردی ،چین نے بھی امریکا کی 60ارب ڈالر کی مصنوعات پر ٹیکس عائد کردیا ۔چین اور امریکا تجارتی جنگ میں ایک دوسرے کیخلاف کارروائی کرنے میں پیش پیش ہیں۔چین نے امریکی ٹیکس کے جواب میں امریکی مصنوعات پر ٹیکس عائد کردیا ،60ارب ڈالر سے زائد مالیت کی مصنوعات پر 5سے 10فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا ۔لگائے جانے والے ٹیرف سے 5ہزار مصنوعات متاثر ہوں گی،ان مصنوعات میں اشیائے خووردنوش، کیمیکلز ،مشینری، ملبوسات ،فرینچر آٹو پارٹس سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply