ارادہ

تمھیں شادی کےلئے کیسا مرد چاہیئے ۔۔۔
سہیلی نے دوسری سہیلی سے پوچھا ۔۔
میں پہلی ۔۔۔خاندان اسکی دوسری ترجیح ہو ،،،
صرف اور صرف وہ میرا ہو۔۔۔
کسی لڑکی کے ساتھ تعلق نہ ہو اور میرے سوا کسی لڑکی کو نہ دیکھے ۔۔۔
اس کے اے ٹی ایم کارڈز ، بنک اکاﺅنٹ میرے پاس ہوں۔۔۔
میرے لئے ناشتہ ، لنچ، ڈنر تیار کرے ، ہر ہفتے شاپنگ کرائے
میرے خاندان والوں کے ساتھ ہر ہفتے ملاقات ہو ۔۔
میں جو کہوں وہ مانے ، یہ کہہ کر وہ خاموش ہوگئی
یعنی اسکا مطلب ہے تمھار ا شادی کو کوئی ارادہ نہیں ۔۔۔

اے ۔وسیم خٹک
اے ۔وسیم خٹک
پشاور کا صحافی، میڈیا ٹیچر

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *