حکومت کا وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کابینہ میں 4سے 5وزرا کو شامل کیا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد اس کابینہ میں جن 4سے 5وزرا کو شامل کیا جائے گا، ان میں فیصل واوڈا، فضل محمد خان، علی امین گنڈاپور اور اعظم سواتی کے نام پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محمدمیاں سومروکو بھی منانے کی کوششں جاری ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply