گوگل کا علم۔۔۔۔عبدالحنان ارشد/سو لفظوں کی کہانی

موسیٰ فون کرتے ساتھ ہی مجھےسمجھانا شروع ہو گیا۔بہترین ماہرِ معاشیات کو نکالنے  سے نقصان ملک کا ہے۔

میں: تو کیا ہوا اپنی یونیورسٹی میں بھی تو اتنے  معاشیات کے قابل پروفیسر ہیں،اُن میں سے کسی ایک کو رکھا جا سکتا ہے۔

کہتا وہ اتنے قابل نہیں ہیں، اس کے  لیے بہت زیادہ علم ہونا ضروری ہے۔

میں: تو وہ گوگل سے مدد لے سکتے ہیں،گوگل بھرا پڑا ہے علم سے۔

کہتا کیا بات کر رہے ہو۔

Advertisements
julia rana solicitors london

میں: اگر دین کا علم گوگل سے لیا جا سکتا  ہے تو باقی چھوٹے موٹے علوم وہاں سے کیوں نہیں؟

Facebook Comments

عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply