میاں صاحب بہت کمال کر گئے۔
کنگ سے کنگ میکر بن گئے ہیں۔
گدی بھی گھر میں،،، پارٹی بھی حکومت میں۔
سب پلاننگ بہت مہارت سے اور مضبوطی سے کی گئی۔
نظر ثانی اور صدر صاحب کی مداخلت والا آپشن بھی استعمال نہیں کیا۔۔
اب پہلے مرحلے میں عمران اور دوسرے میں زرداری نااہل ہوں گے۔۔
اب ان کی نااہلی پر ملک میں شور مچے گا نہ حالات خراب ہوں گے۔۔
نہ ہی یہ لوگ عدلیہ پر تنقید کر سکیں گے۔۔
سب راستے عنقریب صاف ہو جائیں گے۔۔
پیچھے رہ جائے گی شریف فیملی اور ان کے پیارے۔۔۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں