جاپان نے ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ سن 2020 تک اڑن گاڑی کی تیاری شروع کر دے گا۔
مقامی اخبار کے مطابق ، اس منصوبے کےلیے اوبیر،جاپانی فضائی کمپنی جال،ایئر بس،بوئنگ،این ای سی ،ٹویوٹا ،آنا اور یاماتو سمیت دیگر 20 کمپنیاں شامل ہیں۔
جاپان کی وزارت اقتصادیات و تجارت و صنعت کا کہنا ہے کہ اس نے گاڑی کی تیاری کے تحت نجی شعبےکے لیے تقریباً 40 اعشاریہ 4 ملین ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔
امید ہے کہ سن 2020 تک یہ گاڑیاں ہمارے آسمانوں پرمحو پرواز نظر آئیں گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں