• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کیا مردہ شخص کی انگلی کو فنگر پرنٹ لاک کھولنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ؟

کیا مردہ شخص کی انگلی کو فنگر پرنٹ لاک کھولنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ؟

ٹیکنالوجی میں دن بدن تبدیلی آرہی ہے اور ان کی کوشش ہے کہ نجی معلومات جتنا ممکن ہو محفوظ بنایا جاسکے ۔ لیکن سوال یہ ہوتا کہ کیا مرنے والے کے فنگر پرنٹ کو کسی موبائل کےکھولنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ اس کے بارے میں یہی بات سامنے آئی ہے کہ یہ ممکن ہے اور کوئی غیر قانونی بھی نہیں ہے کیونکہ پولیس نے  بہت سارے ایسے لوگوں کے

موبائل کو ان کے فنگر  پرنٹ سے کھولا ہے جو کہ مجرم تھے اور مر چکے تھے لیکن ان کے موبائل کو کھولنے کے ان کے فنگر پرنٹ لئے گئے اور یہ ایپل کے آئی فون 10 پر بھی طریقہ آزمایا گیا پروفیسر انیل جان  جو کہ کمپیوٹر سائنس کے ماہر ہے ان کا کہنا تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ اب کسی مردہ آدمی کے فنگر پرنٹ کو استعمال کرنا مشکل ہو گیا ہے کیونکہ فنگر پرنٹ

Advertisements
julia rana solicitors london

کی مشین الیکٹرک کی لہروں سے اب شناخت کرتی ہے اور مردہ آدمی کے جسم میں ان کا داخلہ اور پھر اس کا ریسپونس دینا مشکل ہووتا ہے اس لئے جب کوئی آدمی مر جاتا ہے تو اس کے فنگر پرنٹ بھی ختم ہو جاتے ہیں اور کسی کام کے لئے اس کا استعمال میں نہیں لایا جاسکتا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply