• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کبھی سوچا تالے میں موجود چھوٹا سوراخ کس لئے ہوتا ہے ؟

کبھی سوچا تالے میں موجود چھوٹا سوراخ کس لئے ہوتا ہے ؟

تالےکا استعمال ہم روزانہ کی بنیاد پر کرتے ہیں تا کہ ہماری قیمتی اشیاء محفوظ رہ سکے  ۔ اس لئے ہم تالہ لگاتے ہیں ۔ تالہ کی بہت ساری قسمیں ہیں لیکن عام طور استعمال ہونے والا تمام دنیا میں ایک ہی ہوتا ہے ۔ جی آپ درست سمجھے کہ ہم کس تالے کی بات کر رہے ہیں ۔کبھی آپ نے غور کیا کہ تالے میں چابی کی

 

جگہ کے ساتھ ایک چھوٹا سا سوراخ ہوتا ہے ۔ یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے کبھی اس پر غور کیا ۔ نہیں تو ہم آپ جو بتاتے ہیں ۔ دراصل تالے اکثر باہر لگے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو پانی کا سامنے کرنا پڑتا ہے ۔ یہ پانی تالے کے اندر بھی چلا جاتا ہے ۔ جس کی وجہ سے اس میں زنگ لگتا ہے ۔ اس پانی کے نکالنے

کے لئے یہ سوراخ ہوتا ہے ۔ اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوتا ہے کہ اگر تالہ نہ کھلے تو یہاں آپ آئل ڈالے تا کہ اندر پرزے ٹھیک ہو جائے اور تالہ کھل سکے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

امید ہے یہ پوسٹ آپ کو پسند آئی ہوگی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply