• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کرکٹ کے مشہور کھلاڑی جو دوران کھیل موت کے ہاتھوں آوٹ ہو گئے

کرکٹ کے مشہور کھلاڑی جو دوران کھیل موت کے ہاتھوں آوٹ ہو گئے

کرکٹ یورپ اور ایشیا میں بے حد پسند کیا جاتا ہے جن کے کھلاڑیوں کو بے حد پزیرائی ملتی ہیں آج ہم آپ کو ان کرکٹر کے بارے میں بتائیں گے جو کے کھیل کے میدان میں اپنی جان کی بازی ہار گئے ۔

فلپ ہیوج

آسٹریلیا کے کھلاڑی اور بہترین بلے باز گردن پر بال لگنے کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے

ڈیرین رینڈال

جنوبی افریقہ کے بہترین کھلاڑی سر پر بال لگنے کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے ان کی موت اسی بال لگنے کی وجہ سے ہوئی

وسیم راجہ

پاکستان کے بہترین آل راونڈر وسیم راجہ بھی اسی کھیل کا شکار بنے ۔ لندن میں ایک کاونٹی میں ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا

رمن لامبا

انڈین کرکٹر جو کہ ممبئی کی نمائدگی کرتے تھے فیلڈنگ کرتے ہوئے ان کو بال لگی جس کی وجہ سے کومے میں چلے گئے اور پھر ان کی موت ہوگئی

این فولے

لنکا شائر کی طرف سے کھیلنے والے انگلش کرکٹر کی موت  بال لگنے کی وجہ سے ہوئی جب انہیں ہسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹروں نے کہا کہ چھوٹ کی وجہ سے دل کا دورہ ہوا ہے اس سے موت بھی ہوئی ہے

عبدالعزیز

پاکستان کے وکٹ کیپر اور بہترین بلے باز بھی اس کھیل کا شکار ہوئے ۔ ایک میچ میں چھاتی پر بال لگنے کی وجہ سے ان کی موت ہوئی

اینڈی ڈکاٹ

Advertisements
julia rana solicitors

انگلش ٹیم کے بہترین بیٹسمین جنہوں نے 52 سے زائد سنچریاں سکور کی تھیں ۔ اس کے ساتھ اچھے فٹبالر بھی تھے ان کو بھی کھلتے ہوئے دل کا دورہ پڑا جس سے ان کی موت ہوئی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply