کامیابی کا راز

کامیابی کا راز!

Advertisements
julia rana solicitors

میں نے ریٹائرمنٹ کے بعد کاروبار کا ارادہ کیا۔۔
دوستوں سے مشورے کے بعد شہر کی ایک مشہور ڈرائی کلیننگ کمپنی کی فرینچائز لے لی۔۔۔
محلے میں ایک چھوٹی سی دکان کرائے پر لی۔۔۔
دکان کو اچھی طرح سجایا، علاقے میں پمفلٹ بانٹ دیے۔۔
افتتاح والے دن صبح سینکڑوں گاہکوں کی لمبی قطار دیکھ کر حیران رہ گیا۔۔۔
کمپنی والے بھی رش سے حیران تھے۔۔۔
انہوں نے گاہکوں سے اتنے رش کی وجہ پوچھی۔۔
لوگوں نے میری دکان کے بورڈ کی طرف اشارہ کردیا،
اس پر لکھا تھا ”مِنی لانڈری سروس“۔۔۔۔!
اور پینٹر لفظ ”مِنی“ کا زیر لگانا بھول گیا تھا۔۔۔۔

Facebook Comments

سلیم فاروقی
کالم نگار، کہانی نگار، بچوں کی کہانی نگار، صد لفظی کہانی نگار

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply