محفل میں دور دور سے اور بہت اچھے خاندانوں کے لوگ شریک تھے ـ اُن کے چہروں سے شرافت اُمڈ رہی تھی,
ـ سب خوش گپیوں میں مصروف تھے ـ شریک ہونے والوں نے خود پر کافی خرچہ کیا تھاـ خاص کر کپڑے سب نے کمال کے پہنے تھے
ـ عطر اور پرفیوم سے محفل زعفران زار بنی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔
ـ کوئی تھری پیس سوٹ میں ملبوس تھا کسی نے سفید کاٹن زیب تن کیا ہوا تھا
تو کوئی جنید جمشید اور دوسرے برانڈ کا سوٹ پہن کر محفل کو چار چاند لگا رہا تھا۔۔
ـ مگر جب ولیمے پر کھانا کھلنے کا اعلان ہوا تو سب کی اوقات سامنے آگئی!ھادیـ
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں