مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں میدان عرفات میں حج کے دوران خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔
سعودی وزارت صحت نے نومولود کی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرفات کے جبل رحمت اسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کا نام وضاح رکھا گیا ہے۔
اسپتال حکام کے مطابق ماں اور بچہ دونوں کی صحت تسلی بخش ہے۔ خاتون کا تعلق اردن سے ہے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں