اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دو نئے معاون خصوصی مقرر کر دئے ہیں۔
نعیم الحق سیاسی امور جبکہ افتخار درّانی کو معاون خصوصی برائے میڈیا مقررکیا گیا ہے، جس کے بعد معاون خصوصی کی کُل تعداد تین ہوگئی۔
کابینہ ڈویژن نے بھی نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں