• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان آج حلف اُٹھائیں گے

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان آج حلف اُٹھائیں گے

پشاور:نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان آج عہدے کا حلف اُٹھائیں گے۔

گزشتہ روز منتخب ہونے والے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان آج عہدے کا حلف اُٹھائیں گے،گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے۔

حلف برداری کی تقریب 3بجے گورنر ہاوس پشاورمیں ہوگی  جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔

تقریب میں ممبران اسمبلی اور بیوروکریٹس سمیت کثیر تعداد میں مہمان شریک ہوں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ذرائع کے مطابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے حلف کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply