سابق بھارتی وزیر اعظم واجپائی اٹل بہاری واجپائی چل بسے خبریں 16 August 2018ء یہ تحریر 1181 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی انتقال کر گئے وہ طویل مددت سے علیل تھے۔Advertisements بھارت کےسابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے93 برس کی عمر پائی ،اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سےگردوں کی بیماری میں مبتلا تھے Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں