اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے زیرِ صدرات متحدہ مجلسِ عمل (ایم ایم اے) کا اجلاس ہوا جس میں مولانا اسعد محمود کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مخالف جماعتوں کے بننے والے پاکستان الائنس فار فری اینڈ فیئر الیکشن نے ڈپٹی سپیکر کا عہدہ ایم ایم اے کو دیا تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں