• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عامر لیاقت اور فیصل واوڈا والے حلقے کھول دیں سب پتا چل جائے گا: مصطفیٰ کمال

عامر لیاقت اور فیصل واوڈا والے حلقے کھول دیں سب پتا چل جائے گا: مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ صرف عامر لیاقت اور فیصل واوڈا والے حلقے کھول دیں سب پتا چل جائے گا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ یہ کیسا الیکشن تھا جس میں ڈیرہ بگٹی اور افغان بارڈر کے قریب سے تو رزلٹ آ گئے مگر کراچی کا نتیجہ دو روز بعد بھی سامنے نہ آیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران خان حکومت نہیں چلا سکیں گے، ان کے ساتھ زیادتی کردی گئی۔

مصطفیٰ کمال نے ایک لطیفے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’عمران خان میں ایسا بارود بھرا گیا کہ وہ جنت سے بھی آگے نکل گئے‘۔

Advertisements
julia rana solicitors

خیال رہے کہ الیکشن 2018 میں پاک سرزمین پارٹی قومی یا صوبائی اسمبلی کی ایک بھی نشست جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply