راولپنڈی: سابق وزیراعظم نوازشریف کا اڈیالہ جیل میں پھر طبی معائنہ کیا گیا، پمز اسپتال کی تین رکنی ٹیم نے ای سی جی اور شوگر کے ٹیسٹ لیے۔
نواز شریف کو جیل میں شوگر، بلڈ پریشر،کولیسٹرول اورگردہ میں تکلیف کی شکایات ہوئی تھیں، جس کے بعد ان کا مکمل طبی معائنہ جاری ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں