پروٹین کی زیادہ مقدارصحت کیلئے نقصان دہ

ماہرین صحت کے مطابق انسانی جسم میں پروٹین کی حد سے زیادہ مقدار صحت کے لئے خطرناک ہے۔ طبی تحقیق میں یہ انتباہ سامنے آیا ہے کہ بہت زیادہ پروٹین کا استعمال درمیانی عمر کے افراد میں دل کے دورے کا خطرہ 33 فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ دیگر افراد میں غذائی پروٹین مثلاً دودھ، مرغی، مکھن اور پنیر وغیرہ سے ہارٹ فیلیئر کا خطرہ 49 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply