• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • انتخابات 2018: ووٹرز کی تعداد 10کروڑ 59لاکھ 55ہزارتک پہنچ گئی

انتخابات 2018: ووٹرز کی تعداد 10کروڑ 59لاکھ 55ہزارتک پہنچ گئی

اسلام آباد:انتخابات 2018میں ملک بھر کے ووٹرز کی تعداد 10کروڑ 59لاکھ55ہزار تک پہنچ گئی۔

ملک بھر کے 10کروڑ 59لاکھ 55ہزار ووٹرز25جولائی کو حق رائے دہی کے ذریعے بہتر امیدوار کا انتخاب کریں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ،انتخابات 2018میں مرد اور خواتین ووٹرز میں فرق 1کروڑ 25لاکھ تک پہنچ گیا ہے،مرد ووٹرز کی تعداد 5کروڑ 92لاکھ جبکہ خواتین کے 4کروڑ 67لاکھ ووٹ رجسٹرڈ کئے گئے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پنجاب میں 6کروڑ 6لاکھ، سندھ میں 2کروڑ 23لاکھ،خیبرپختونخوا میں 1کروڑ 53لاکھ اور بلوچستان میں 42لاکھ 99ہزار ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply